پاکستان اور چین کے مابین راہدری پر پیش رفت

Share on facebook
Share on twitter
Share on email
Share on whatsapp

پاکستان اور چین کے مابین راہدری پر پیش رفت  اور  اس حوالے سے منصوبے  میں ترجیحات  پر نظرثانی  کیا گیا۔ پاک چین راہداری منصوبہ ۱۵ سال کی طویل مدت میں مکمل ہو گا۔ اس منصوبے کے دو اہم حصے ہیں ۔ پہلے حصے میں گوادر سے کاشغر تک تجارتی  راہداری بنائی جائے گی اور دوسرے حصے میں راہداری کے روٹ کے ساتھ توانائی منصوبے سمیت خصوصی اقتصادی زونز بنائے جائیں گے۔ اس منصوبے  کی سرمایہ داری کی کل رقم 45 ارب ڈالر ہے ۔  اس منصوبے کے توسط سے بھارت کو بھی مالی اور تجارتی  فائدہ ہو گا۔